جان سینا ریکارڈ 17 ویں بار ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن بن گئے

مگر اس سے پہلے انہوں ڈبلیو ڈبلیو ای کا ایک ایسا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے جو اب تک کوئی اور ریسلر نہیں حاصل کرسکا۔ انہوں نے ریسل مینیا 41 کے دوسری رات کے مین ایونٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے کوڈی روڈز کو شکست دی اور ریکارڈ 17 ویں بار ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن … Read more

آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی بڑی کمی، چکن بدستور مہنگی

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کے بعد گھی کی قمیتوں میں بھی کمی آئی ہے۔ صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 200 روپے کمی سے 1550 روپے پر آگیا ہے جبکہ گھی کی قیمت میں 18 روپے کلو کمی ہوئی ہے۔ صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن … Read more

دنیا بھر میں چینی موبائل فونز کی طلب میں اضافہ

عالمی تحقیقی ادارے کاؤنٹر پوائنٹ کے مطابق چین کے مختلف موبائل برینڈزکی طلب 29 فیصد سے بڑھ کر 30 فیصد ہو گئی، سام سنگ کی طلب دو فیصد کی کمی سے 18 فیصد رہی۔ پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے قدرے سستے موبائل 16 ای کی لانچ سے آئی فون … Read more

پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، ہنگری کا ہر سال 400 اسکالرشپس دینے کا اعلان

وزارت خارجہ کے مطابق ہنگری کے وزیر برائے امور خارجہ و تجارت پیٹر سیجارٹو نے اعلیٰ سطح کے کاروباری وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ اسحٰق ڈار سے ملاقات کی، پیٹر سیجارٹو اسحٰق ڈار کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں۔ اسلام آباد میں اسحٰق ڈار کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیٹر … Read more

مقبوضہ کشمیر: ضلع رام بن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بچےسمیت 3 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق ضلع رام بن میں سیلاب نے جہاں 3 افراد کی جان لے لی  وہیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں۔ دوسری جانب  خراب موسم کے باعث رام بن میں آج تمام تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات  نے ضلع رام بن میں آج … Read more

چاول کھانے کے شوقین ہیں تو اس سے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

چاول اگانے والے بیشتر خطوں خصوصاً جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں چاولوں میں سنکھیا کی موجودگی پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے۔ مگر موسمیاتی تبدیلیوں نے اس زہریلے عنصر کی سطح میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے کیونکہ چاولوں کے پودے زیادہ سنکھیا کو جذب کر رہے ہیں جس سے صحت کو لاحق خطرات میں … Read more

جگر کی صحت کے لیے فائدہ مند اور نقصان دہ غذائیں کونسی ہوتی ہیں؟

جگر کے متاثر ہونے سے اس عضو کے امراض کے ساتھ ساتھ میٹابولک ڈس آرڈر کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ ہر سال 19 اپریل کو جگر کے امراض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ویسے تو جگر کے امراض کا خطرہ بڑھانے والے تمام عناصر کی روک تھام … Read more

فواد خان فلموں کیلئے ہی بنے ہیں: بالی وڈ اداکارہ وانی کپور

پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور بالی وڈ اداکارہ وانی کپور کی  فلم ‘عبیر گلال’ کا پہلا بڑا پروموشنل ایونٹ گزشتہ روز دبئی کے گلوبل ولیج میں منعقد ہوا، ایونٹ میں  فلم کی پوری ٹیم سمیت بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔ ایونٹ سے  قبل ہی فلم ‘عبیر گلال’ کا مکمل میوزک … Read more

واجبات گلیسپی نے ادا کرنے ہیں، سابق ہیڈکوچ کے الزامات پر پی سی بی کا مؤقف

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہےکہ جیسن گلیسپی کے واجبات کی عدم ادائیگی کے الزامات میں حقیقت نہیں، سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی بغیر نوٹس دیے اپنا عہدہ چھوڑ گئے تھے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق معاہدے میں فریقین کے چار ماہ کے نوٹس کی شق موجود ہے، جیسن گلیسپی نے نوٹس نہیں … Read more

پاکستان کی مجموعی غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی ریکارڈ

دستاویز کے مطابق  مارچ میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 57 کروڑ  61 ہزار ڈالر رہا، گزشتہ سال مارچ میں غذائی اجناس کی برآمدات69 کروڑ 13 لاکھ ڈالر تھیں۔ مارچ میں چاول کی برآمدات میں 33.64 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، مارچ میں چاول کی برآمدات کا حجم 27 کروڑ 43 لاکھ ڈالر رہا، … Read more

کراچی میں نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی کا افتتاح کل ہوگا

انتظامیہ کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 12 سو ایکڑ پر محیط مویشی منڈی کا افتتاح کریں گے، منڈی میں پارکنگ کے ریٹس آدھے کردیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی انتظامیہ شہاب علی نے بتایا کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کا پاس 50 فیصد کم قیمت پر فراہم کیا جائے گا جبکہ جانوروں کی … Read more

. ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ملک میں سونا سستا ہوگیا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز اسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر2 لاکھ 99 … Read more