sunnewshd
چیف جسٹس کا ہزارہ ڈویژن کے دور دراز علاقوں کے دورے کا اعلان
چیف جسٹس پاکستان سے ہزارہ ڈویژن بار کے وفد نے ملاقات کی جس میں ہزارہ بار کے وکلا اور سائلین کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے انصاف تک رسائی کے عزم کا اعادہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ ہزارہ ڈویژن کے دور دراز علاقوں … Read more