دنیا

چین کی امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدےکرنیوالے ممالک کو وارننگ

بیجنگ: چینی وزارت تجارت نے امریکا سے تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو مخالفت کی وارننگ دے دی ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  چینی وزارت تجارت نے امریکا کے ساتھ وسیع تر اقتصادی معاہدے کرنے والے  ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ  چین امریکا کے

انہوں نے کہا کہ کسی فریق نے چین کے نام پر معاہدےکیے تو اس کی مخالفت کریں گے۔

چینی وزارت تجارت نے جوابی اقدام سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ   چین اپنے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنےکے قابل اور پرعزم ہے۔

واضح رہے کہ بیشتر چینی مصنوعات پر امریکا کی جانب سے بدستور 145 فیصد ٹیرف عائد ہے جب کہ چین نے بھی امریکی مصنوعات کی درآمد پر 125 فیصد ٹیرف عائد کررکھا ہے۔

ساتھ اقتصادی و تجارتی اختلافات حل کرنے والے تمام فریقین کا احترام کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button